تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:48

مجھے سنجیدگی سے لیا جائے ، ذوالفقار مرزا

اے آر وائی - سندھ کے سینیر وزیر ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ مجھے پہلی اور آخری بار سنجیدہ لیا جائے ، میرے بیان کو توڑ مڑور کر پیش کیا جاتا ہے۔



کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوں اللہ کی مہربانی ہے وسیلہ شہید بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری ہیں۔ ذوالفقار مرزا اپنے ساتھ قران مجید لائے تھے جس پر ہاتھ رکھ کر کہا میں نے آج تک جو کچھ کہا ہے اس پر میں قائم ہوں ،ہمیشہ صاف بات کی ہے۔ طالم کو ظالم کہتا ہوں اور کہتا رہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.