آہستہ چلیں

کمپئیر۔ "شاباش نوجوان! اب آخری سوال کا جواب دے دو تو موٹرسائیکل تمہاری ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ وہ کون سا جملہ ہے، جسے اسکول اور کالج کے طلباء بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔"
نوجوان طالب علم نے مایوسی سے کہا۔ " نہیں معلوم۔"
کمپئیر " موٹرسائیکل گئی......جواب درست ہے۔"

Posted on Apr 04, 2011