کیلے ڈونیا، اونٹاری و کینیڈا کے ڈون ون فیلڈ نے 16 اپریل 2003ء تک انتہائی اذیت ناک زندگی گزاری ہے۔ پیدائش کے بعد سے اس وقت تک ان کے گردے میں 4504 پتھریاں بن چکی تھیں اور انہیں نکالا بھی گیا تھا۔ یہ پتھریاں ریت کے ذرے سے لے کر مٹر کے خشک دانے کے سائز کی تھیں۔ آخر کار ان کا یہ گردہ جس میں پتھریاں بن رہی تھیں، نکال دیا گیا۔ ڈون کے بقول "زندگی کے بدترین لمحات وہ تھے جب میرا گردہ چوبیس گھنٹے میں 22 پتھریاں تیار کررہا تھا اور پانچ دن کی مدت میں اس نے 35 پتھریاں بنائی تھیں۔"
Posted on May 07, 2012
سماجی رابطہ