معلومات 

آج کا دن تاریخ میں

27
اپریل
1994سپر جمبو جیٹ اےئر بس تیس سو اسی نے فرانس سے پہلی پرواز کی
1992 یوگو سلاویہ ، سربیا اور مونٹی نیگرو پر مشتمل وفاقی جمہوریہ یوگو سلاویہ وجود میں آئی
1984 صدرجنرل ضیاء الحق نے احمدیوں پر اسلامی نام و علامات کے استعمال پر پابندی لگادی
1978افغانستان کا قومی دن
1974امریکی سابق صدر رچرڈ نکسن کے مواخذے کیلئے واشنگٹن میں دس ہزار افراد نے مارچ کیا
1962 تحریک پاکستان کے رہنما اور معروف سیاستدان فضل الحق ڈھاکہ میں انتقال کرگئے
1961امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے گاما ریز کے مطالعے کے لئے ایکسپلورر گیارہ اجرام فلکی کے مدار میں بھیجا
1960 مغربی افریقہ کے ملک ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کی
1959نومولود بچوں کی نگہداشت کا آلہ بنانے والے امریکی سائنسدان گورڈن آرمسٹرانگ انتقال کر گئے
1941جرمن فوج نے یونانی شہر ایتھنز پر قبضہ کیا
1909 سلطنت عثمانیہ کے مراد پنجم نے اپنے بھائی سلطان عبدالحمید کا تختہ الٹ کر حکومت سنبھال لی
--گرافک ڈیزائن کا عالمی دن
--جنوبی افریقہ کی آزادی کادن
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.