حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص ایک رات میں تہائی قرآن پڑھنے سے عاجز ہے۔ صحابہ نے عرض کیا کہ تہائی قرآن کیسے پڑھا جائے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آیت (قل ھو اللہ احد) تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (جس شخص نے رات میں یہ سورۃ پڑھ لی گویا اس نے تہائی قرآن پڑھ لیا) (مسلم) امام بخاری نے اس روایت کو ابوسعید سے نقل کیا ہے۔
مشکوۃ شریف:جلد دوم:حدیث نمبر 639
48 - فضائل قرآن کا بیان : (109)
قل ہو اللہ کی فضیلت
Posted on Feb 03, 2013
سماجی رابطہ