Mohabbat

منافق

منافق وہ ہے جو اسلام سے محبت کرے اور مسلمان سے نفرت۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

محبت

محبت اگر خدا سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے اگر مذہب سے ہو تو ایمان بن جاتی ہے اگر شریک حَیات سے ہو تو دنیا بن جاتی ہے اگر دولت سے ہو تو فکر بن جاتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

ماں اور محبت

بو علی سینا نے کہا : اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال میں نے تب دیکھی، جب سیب چار تھے اور ہم پانچ . تب میری ماں نے کہا ، مجھے سیب پسند ہی نہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 15, 2013 by kashif

مومنین کا ایک دوسرے کے ساتھ محبت کا بیان

رسول اكرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مومن دوسرے مومن كے لئے عمارت کی طرح ہے جس کی ایک اینٹ دوسری اینٹ كو مضبوط رکھتی ہے . صحیح بخاری : جلد سوئم : حدیث نمبر 2085

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2013 by admin

میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی

میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی کہیں آگ سازشوں کی ، کہیں آنچ نفرتوں کی کوئی باغ جل رہا ہے، یہ مگر مری دعا ہے مرے پھول تک نہ پہنچے، یہ ہوا تمازتوں کی مرا کون سا ہے موسم...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2013 by muzammil

جو سمجھو پیار محبت کا

جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں، کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے کیوں آنکھیں چوکھٹ پر رکھ کر تم دنیا بھول کے بیٹھے ہو کب چھوڑ کے جانے والے کو پھر واپس...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 25, 2013 by muzammil

محبت کے موسم

زمانے کے سب موسموں سے نرالے بہار و خزاں ان کی سب سے جدا الگ ان کا سوکھا الگ ہے گھٹا محبت کے خطے کی آب و ہوا

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

سورہ اخلاص سے محبت کرنا

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمرا ایک ایسے آدمی کے پاس آیا جو سورہ اخلاص کی تلاوت کر رہا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

ہم نے کب مانگا ہے تم سے محبت کا صلہ

ہم نے کب مانگا ہے تم سے محبت کا صلہ فراز . . . . . بس کبھی راستے میں ملو تو جوس پلا دیا کرو … .

مزید پڑھیں

Posted on Jun 01, 2011 by muzammil