لطیفے
رول کون سا پسند ہے
لڑکا ڈائریکٹر صاحب مجھے فلم مَیْں کام کرنے کا بہت شوق ہے ڈائریکٹر ، اچھا بتائیں آپ کو ’ رول ’ کون سا پسند ہے لڑکا ، قیمے والا
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی
اُستاد: خالی جگہ پُرکریں 900 چوہے کھا کہ بلی ۔۔۔ چلی جُمن : 900 چوہے کھا کہ بلی آہستہ آہستہ چلی اُستاد: اوئے تمہیں پتا نہیں اس کا جواب کیا ہے؟ جُمن: آپ میرے اُستاد ہیں...
میری امی کو تم بہت پسند آئے
لڑکی - میری امی کو تم بہت پسند آئے لڑکا شرماتے ہوئے لیکن میں شادی صرف تم ہی سے کروں گا خالہ سے بولو مجھے بھول جائے
کیا ہم ہمیشہ 5 ہی رہینگے
بچہ اپنی دادی سے : کیا ہم ہمیشہ 5 ہی رہینگے ؟ آپ ، پاپا ، امی ، بہن اور میں؟ دادی : نہیں جب تمہاری شادی ہو جائے گی تو ہم 6 ہو جائینگے بچہ : پھر باجی کی شادی ہ...
میں ٹیکسی لے آیا
پیار کا خط
پیارے شیدے تیرا پیغام ملا پڑھ کر بہَت دُکھ ہوا . میری طرح تو بھی مجھے بھول جا . اب مَیْں تِین بچّوں کی ماں ہوں ، اور گامے موچی کی عزت ہوں . پلیز دل پر وٹہ رکھ کر میرے بچّوں کا...
وکیل، جج ارو مجرم
وکیل جج سے : قانون کی اس کتاب کے صفحہ نمبر 507 کے مطابق میری مؤکل کو بری کِیا جائے جج نے صفحہ دیکھا تو صفحہ نمبر 507 پر پانْچ پانْچ ہزار والے 5 نوٹ تھے . جج : اس طرح کے 2 اور ثبوت...
شادی شدہ
پولیس : پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو ؟ آدمی : ہم دونوں شادی شدہ ہیں، . پولیس : تو گھر میں بیٹھو . آدمی : اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں، !
کلام
دِلی کے ایک مشاعرے میں حفیظ جالندھری اپنی غزل سُنا رہے تھے کے فراق گورکھپوری نے اچانک بلند آواز سے کہنہ شُرُوع کیا ، " واہ حفیظ پیارے ! کیا گلا پایا ہے . یار میرا سارا كلام لے لو ا...
مجبوری
ایک ڈاکٹر نے آدھی رات کو ایک مستری کو فون کیا : میں اس وقت آپ کو تکلیف دینا نہیں چاہتا تھا لیکن مجبوری ہے . غسل کھانے کے نل سے پانی رس رہا ہے . جلدی تشریف لائیے . مستری نے جواب ...
سماجی رابطہ