اس نے کہا اور دباؤ

اس نے کہا اور دباؤ ،
میں نے دبایا ،
اس نے کہا اور دباؤ ،
میں نے اور دبایا ،
اس نے کہا بنیان نکل دو پھر دباؤ ،
میں نے پھر دبایا ،
اس نے کہا پینٹ بھی نکال دو پھر دباؤ ،
میں نے پھر دبایا . . . ؟
دیکھا . . . ہو گیا نا . . .
سوٹ کیس بند : )

Posted on Feb 18, 2011