sms
ممی نے چینی مانگی
بچہ : آنٹی ممی نے چینی مانگی ہے ، آنٹی : چینی دیتے ہوئے ، اچھا اور کیا کہا تھا ممی نے ؟ بچہ : اگر وہ کمینی نا دے تو رضیہ آنٹی سے لے لینا .
Posted on Oct 16, 2012 by muzammil

سماجی رابطہ