باتیں کرکے رلا نہ دیجیے گا



باتیں کرکے رلا نہ دیجیے گا
یو چپ رہ کے سزا نہ دیجیے گا .
نہ دے سکے خوشی تو غم ہی سہی
پر دوست بنا کے یو ، بھلا نہ دیجیے گا

Baatein karke rula nah dijiyega
U chup rehke saza nah dijiyega.
Nah de sake khushi tou gam he sahi
Per dost bana ke u, bhula nah dijiyega

Posted on Feb 18, 2011