sms

کاش ہم ایک ایس ایم ایس ہوتے

کاش ہم ایک ایس ایم ایس ہوتے ، بس ایک کِلک میں آپ کے پاس ہوتے ، مانا کے آپ ھمیں ڈلیٹ کر لیتے لیکن ، کچھ دیر کے لیے تو ہم آپ کے پاس ہوتے ، اور بڑی خوشی سے کہتے عید مبارک

مزید پڑھیں

Posted on Aug 29, 2011 by shahbaz