ہر ایک روپ میں سجنے لگے ہو تم ،
بہاروں کی رت میں نکھرنے لگے ہو تم ،
ارادہ نا کرنا بچھڑنے کا کبھی ،
کے اب بہت اپنے اپنے سے لگنے لگے ہو تم
Har ek roop mai sajne lage ho tum,
Baharon ki rut mai nikharne lage ho tum,
Erada na krna bicharne ka kabhi,
Ke ab bohat apne apne se lagne lage ho tum
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ