مجھ سے اپنا پیار کبھی واپس مت لینا



مجھ سے اپنا پیار کبھی واپس مت لینا
مجھ سے یہ اقرار کبھی واپس مت لینا
کہتے رہنا ہر پل میں تمھارا ہوں
مجھ سے یہ اظہار کبھی واپس مت لینا

Mujhse apna Payar Kabhi Wapas Mat Laina
Mujhse ye iqrar Kabhi Wapas Mat Laina
Kehte Rehna Har pal Main tumhara Hon
Mujh Say ye izhar Kabhi Wapas mat Laina

Posted on Feb 18, 2011