مچھلی کا استعمال بڑھاپے میں ذہنی انحطاط کو روکتا ہے
جریدے سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی ایک ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہرین کا اندازہ ہے کہ دنیا بھر میں دو کروڑ 40 لاکھ افراد دماغی انحطاط کے مرض میں مبتلا ہیں جن میں سے اکثر کا ...
جریدے سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی ایک ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہرین کا اندازہ ہے کہ دنیا بھر میں دو کروڑ 40 لاکھ افراد دماغی انحطاط کے مرض میں مبتلا ہیں جن میں سے اکثر کا ...
یہ دعوی? ایک معروف ماہر نفسیات رچرڈ وائز مین نے اپنی تازہ ترین کتاب’59 سیکنڈز، تھنک اے لٹل، چینج اے لاٹ‘ میں کیا ہے?انہوں نے اپنی تصنیف میں چند ایسے سادہ اصول بیان کیے ہیں جن پر ع...
ولیسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی کے ایک شعبہ طب کی طالبہ ایلزبیتھ یشمسن نے اپنے تحقیقی مقابلے میں ثابت کیا ہے کہ 146 مریضوں پر مختلف تجربات کے دوران ان گولیوں کے اثرات کا ہو سطح پر جائزہ...
ایسے مردوں میں طبعی موت کے امکانات 20 سے 25 فیصد میلبورن : جدید طبی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ اپنے سے کم از کم 15 سال کم عمر والی لڑکی سے شادی کرنے والے مرد طویل عمر پاتے ہیں? ایسے م...
اس ویب سائٹ کو کھولنےوالے ایک ہزار چھ سو سال پرانے انجیل کے اس نسخے کے عکس دیکھ سکتے ہیں? یونانی زبان میں لکھے گئےاس چوتھی صدی عیسویں کے انجیل کے نسخے کے صفحات پر برطانیہ، جرمنی، ...
کیا زندگی صرف زمین ہی پر پائی جاتی ہے؟ یہ سوال فلکیات کے ماہرین کو ایک عرصے سے پریشان کررہا ہے? شاید یہ تنہائی کا احساس ہی ہے کہ انسان دوسرے سیاروں میں کسی ایسی جاندار ذہین مخلوق ک...
خراٹے لینے والے خواتین وحضرات کو مکمل طبی معائینہ کرانا چاہئے? امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پیش کی جانے والی اس تحقیق میں خراٹے لینے والے 18 ہزار سے زائد افراد میں مختلف...
یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا میڈیکل سکول کے شعبہ نیورالوجی کے پروفیسر اینا چولین نے اس تحقیق میں سر درد میں مبتلا 100 خواتین پر ریسرچ مکمل کی جس سے معلوم ہوا کہ ان خواتین میں نیند ک...
سائنس دانوں نے پتا چلایا ہے کہ دھوپ میں کچھ وقت گذارنے سے معمر افراد میں دل کی بیماری اور ذیابیطس کے خطرے کا امکان کم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں ان کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے? اس ت...
نیچر ریویو ز کینسر اور سائنس ڈیلی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینسر کے حوالے سے جنگلی حیات پر کی جانے والی تحقیق سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ جانوروں کی بعض نسلوں کی بقا ک...
سماجی رابطہ