اشیاء:
$نمک # حسب ذائقہ
$چائینز نمک # 2 گرام
$سفید مرچ پاؤڈر # 4 گرام
$کارن فلور# 5 گرام
$شہد # 100گرام
$لیمن جوس# 100 گرام
$آئل # ایک کلو
$چکن # ایک کلو
$سرخ مرچ پاؤڈر# ڈھائی سو گرام
$لہسن پیسٹ# 50گرام
$میدہ # سو گرام
$انڈے # دو عدد
ترکیب:
سب سے پہلے چکن کوسفید مرچ پاؤڈر،نمک اور چائینز نمک میں مکس کرکے کچھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیںاس کے بعد تیل گرم کرکے اس میں لہسن کاپیسٹ،شہد ،جوس،سرخ مرچ پاؤڈرنمک ڈال کر تین یا چار منٹ تک فرائی کریں اور اس میں مکس کی ہوئی چکن ونگزڈال کر چھ سے سات منٹ تک اچھی طرح مکس کریں اور چولہے سے اتار لیں?لیجئے گرما گرم چکن ہنی ونگز تیا ر ہیں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ