چکن نوڈلز


اشیاء:
$مرغی کی ٹانگیں # دو عدد(ابلی ہوئی)
$نوڈلز # ایک پیالی
$مٹر # ایک پیالی(اُبلے ہوئے)
$آلو # ایک عدد(اُبلا ہوا کاٹ لیں)
$ٹماٹو ساس # 1/4 پیالی
$کالی مرچ # آدھا چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
$اجینو موتو # 1/4 چائے کے چمچ

ترکیب:
نوڈلز ابال کر چھان لیں? انہیں ڈش میں رکھ کر آلو کا آمیزہ ڈال دیں? پھر مرغی کی ٹانگیں رکھ کر نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں? اوپر سے ٹماٹو ساس ڈالیں اور دستر خوان کی زینت بنائیں?

Posted on Feb 16, 2011