اشیاء:
$چکن کا قیمہ # ڈیڑھ کپ
$اسپاگیٹی # چھ عدد(اور ان کا پانی)
$چکن یخنی # آٹھ کپ
$انڈے # تین عدد(صرف سفیدی لیں)
$کارن فلور # ڈیڑھ کپ
$اجینو موٹو # دو چھوٹے چمچ
$نمک # ڈیڑھ چھوٹا چمچ
$پانی # تین چوتھائی کپ
$آئل # حسب ضرورت
ترکیب:
مرغ یخنی گرم کرکے اس میں مرغی کا قیمہ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں پھر اسپاگیٹی اور اس کا پانی ڈالیں اور دو منٹ تک پکائیں اب کارن فلور کی پیسٹ ڈالیں اور ایک منٹ کے بعد انڈے ڈال دیں چمچ ہلاتے رہیں جب سوپ گاڑھا ہوجائے تو آئل کا تڑکا لگاکر گرم گرم پیش کریں? چلی ساس یا سویا ساس کے ساتھ پیش کریں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ