چائینز سبزی پکوڑے
اشیاء:
بیسن 2کپ
گاجر 1بڑی(چوپڈ)
شملہ مرچ 1 بڑی(چوبڈ)
پیاز 1 بڑی(چوبڈ)
پسی ہوئی مرچیں 1 چمچ
سوڈا 1/2چمچ
اجوائن حسب ضرورت(بھونا ہوا)
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
بیسن کو چھان کر اچھی طرح گھول لیں اب اس میں سارے اجزا(تیل کے علاوہ) ڈال کر مکس کرلیں تیل کو گرم کرکے ہلکی آنچ پر پکوڑے ڈالیں تاکہ ہو اندر تک پک جائیں، گولڈن ہوجانے پر نکال لیں اور گارنش کرکے چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
Posted on May 23, 2011
سماجی رابطہ