اشیاء:
$چکن # آدھا کلو گوشت
$سویا ساس # تین کھانے کے چمچے
$چینی # پچاس گرام
$ٹماٹو کیچپ # آدھی پیالی
$تیل # چار کھانے کے چمچے
$سرکہ # دو کھانے کے چمچے
$مکئی کا آٹا # پچاس گرام
$کٹی ہوئی پیاز # پچاس گرام
$پسا ہوا لہسن # بیس گرام
ترکیب:
مرغی کے گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں بنا لیں، اس میں مکئی کا آٹا اور سویا ساس ملادیں، اب ایک برتن میں تیل کو گرم کریں او ر اس میں لہسن اور پیاز کو تل لیں? دو منٹ بعد اس میں سرکہ، چینی اور ٹماٹو کیچپ ملادیں? دو منٹ بعد مکئی کا آٹے میں ملی ہوئی چکن اسی برتن میں ڈال دیں اور اچھی طرح تل لیں?اس کے بعد دسترخوان کی زینت بنائیں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ