بادامی لسّی

بادامی لسّی
اشیاء:
دودھ 1 گلاس(بڑا والا)
دہی 250 سوگرام
پیڑے 22 عدد
شکر حسب ذائقہ
بادام چند گری
کاجو چند گری
الائچی پاﺅڈر چٹکی بھر
ترکیب:
بلینڈر میں دودھ، دہی، پیڑے، شکر الائچی پاﺅڈر ڈال کر دو سے تین منٹ تک بلینڈ کریں اور ٹھنڈی ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔بادام اور کاجو ڈال کر چیری، اسٹرابیری سے گارنش کریں۔ حسب ضرورت برف ڈال کر پیش کریں۔

Posted on May 25, 2011