اشیاء:
$ابلے ہوئے انڈے # 4 عدد
$مٹر کے دانے(ابلے ہوئے) # 125 گرام
$میدہ # 30 گرام
$گھی # 15 گرام
$دودھ # 125 گرام
$کالی مرچیں (پسی ہوئی) # ایک چائے کا چمچ
$ہرا دھنیا (کترا ہوا) # 10 گرام
$گرم مصالحہ # ایک چائے کا چمچ
$نمک # حسب ذائقہ
$سرخ مرچیں # حسب ذائقہ
$پھینٹے ہوئے کچے انڈے # 2 عدد
$مکھن # 1 کھانے کا چمچ
ترکیب:
میدے میں مکھن اور دودھ ملائیں?پھر اس میں مٹر کے دانے (جن کو پیس لیا گیا ہو)،نمک،سرخ مرچ،کالی مرچیں،ہرا دھنیا اور ابلے ہوئے انڈے کاٹ کر ڈالیں اور مرکب سا تیار کر لیں اور اس کے ٹھنڈے ہو جانے پر قتلے کاٹ کر انہیں پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو ڈبو کر تل لیں?
چٹ پٹا آملیٹ
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ