اشیاء:
$ابلا ہوا گوشت # ایک کپ
$کٹی ہوئی سبزیاں # ایک کپ(حسب پسند)
$کٹا ہوا لہسن # چار جوے
$کٹے ہوئے ٹماٹڑ # دو عدد
$کٹی ہوئی پیاز # ایک عدد
$سویا ساس # ایک کھانے کا چمچہ
$پانی # دو چائے کے چمچے
$نمک # حسب ذائقہ
$پسی ہوئی کالی مرچ # 1/4کپ
$ہر ادھنیا # ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
گوشت ابال کر ریشہ کرلیں? سویا ساس، نمک ، پانی اور کارن فلور اور ایک انڈا ملا کر ایک پیالی میں یکجا کرلیں? اب ایک بڑے نان اسٹک فرائی پین میں تیل گرم کریں، لہسن اور پیاز ڈال کر صرف ایک منٹ کے لئے دھیمی آنچ پر پکائیں اور سبزیاں ڈال کر بھونیں جب سبزیاں نرم ہوجائیں تیار کیا ہوا آمیزہ ڈالیں اور آنچ ہلکی کردیں? ایک علیحدہ فرائی پین میں چار انڈے الگ الگ فرائی کریں اور سبزیوں کے پین میں آہستہ سے سیٹ کر کے ہرا دھنیا اوپر سے چھڑکیں? تیار ہونے کے بعد گرم گرم بریڈ کے ساتھ پیش کریں?
چائینز ویجی ایگز
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ