خستہ روٹیاں
اشیاء:
میدہ آدھا کلو
شکر ڈھائی چھٹانک
نمک حسب ذائقہ
گھی آدھا پاﺅ
ترکیب:
نمک اور شکرکو میدہ میں ملا کر گھی میں ڈال کر گوندھئےے اور روغنی روٹیوں کی طرح توے پر پکا کر سیک لیں۔
Posted on Jun 14, 2011
خستہ روٹیاں
اشیاء:
میدہ آدھا کلو
شکر ڈھائی چھٹانک
نمک حسب ذائقہ
گھی آدھا پاﺅ
ترکیب:
نمک اور شکرکو میدہ میں ملا کر گھی میں ڈال کر گوندھئےے اور روغنی روٹیوں کی طرح توے پر پکا کر سیک لیں۔
سماجی رابطہ