مینگو ٹرائفل
اشیاء:
مینگو 2 عدد(بڑے)
مینگو کسٹرڈ 2 کھانے کے چمچ
چینی 2 کھانے کے چمچ
دودھ 2کپ
چکوترے کا گودا 25 کھانے کے چمچ
ترکیب:
مینگو کے کیوبز بنالیں اور دس بارہ کیوبز علیحدہ کرکے بقیہ کو دودھ کے ساتھ بلینڈ کرلیں۔ پھر بلینڈر میں تیار کسٹرڈ چینی ڈال دیں اور ایک بار پھر بلینڈ کریں۔ پھر ایک پیالے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ گارنشنگ کرنے کے لیے مینگو کیوبز اور چکوترے استعمال کریں اور خوب ٹھنڈا کرنے کے بعد کھانے کے لیے پیش کریں۔
Posted on May 17, 2011
سماجی رابطہ