نان خطائی
اشیاء:
میدہ آدھا کلو
گھی ایک چھٹانک
چینی ڈیڑھ چھٹانک
انڈا ایک عدد
بیکنگ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچہ
ترکیب:
گھی اور چینی کو ایک برتن میں ڈال کر اتنا پھینٹیں کہ وہ دودھ کی طرح سفید ہوجائیں۔ میدے کو گوندھ کر سخت کرلیں۔ پھر پانی کا ہلکا ہاتھ لگا کر نرم کرلیں۔اب گھی اور چینی کوبھی میدے میںحل کرلیں۔ اب بیکنگ پاﺅڈر ملا کر گول گول چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کرٹرے میں انڈے کی زردی پھینٹ کر اوپر پھیلا دیں۔ اب اوون میں200 ڈگری پر50 منٹ تک بیک کریں۔ نا ن خطائی تیار ہے
Posted on Jun 17, 2011
سماجی رابطہ