پارسلے ساس



اشیاء:
$دودھ # ایک پاؤ
$مکھن # ایک کھانے کا چمچہ
$پارسلے # دو کھانے کے چمچے
$کالی مرچ # حسب ذائقہ
$نمک # حسب ذائقہ
$آٹا # چار کھانے کے چمچے

ترکیب:
پارسلے باریک کتر لیں? ڈبل ساس پین کو چولہے پر گرم کریں اور مکھن کو اس میں گرم کریں? اس میں آٹا ڈال کر لکڑی کے چمچے سے ہلاتے رہیں? جب آٹا بھنی ہوئی سوجی کا رنگ اختیار کرلے تو دودھ ابال کر اس میں ڈالیں اور اسٹاک بھی اس میں ڈال کر ہلائیں? یہاںتک کہ سب کچھ ابلنے لگے? پھر کتری ہوئی پارسلے دال دیں? کالی مرچ اور نمک اس میں ڈال دیں? پانچ منٹ بعد اتار لیں? پارسلے ساس تیار ہے?

Posted on Feb 16, 2011