ریڈش سُوپ

اشیاء:
مولی آدھا پاﺅ
خشک جھینگے دس گرام
کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچے
پیاز حسب ضرورت
سرکہ حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:
آئل فرائی پین میں ڈال کر اسٹر فرائی کریں اور پیاز کے ساتھ تھوڑا ساسرکہ ڈال دیں۔ اب اسٹاک اور پانی ڈال ڈالیں۔ مولیاں اور جھینگے اس میں چھوڑ دیں۔ سُوپ کو ابالیں اور ایم ایس جی نمک ڈال کر پیش کریں۔

Posted on Jun 27, 2011