اشیاء:
$مولی # آدھا پاؤ
$خشک جھینگے # دس گرام
$کوکنگ آئل # دو کھانے کے چمچے
$پیاز # حسب ضرورت
$سرکہ # حسب ضرورت
$نمک # حسب ذائقہ
ترکیب:
آئل پین میں ڈال کر اسٹر فرائی کریں اور پیاز کے ساتھ تھوڑا ساسرکہ ڈال دیں. اب اسٹاک اور پانی ڈال ڈالیں. مولیاں اور جھینگے اس میں چھوڑ دیں. سُوپ کو ابالیں اور نمک ڈال کر پیش کریں.
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ