سویٹ اینڈ سار جوس

سویٹ اینڈ سار جوس
اشیاء:
مالٹا، موسمی 6عدد(کوئی ایک پھل لے لیں)
پائن ایپل جوس 2 کھانے کے چمچ
کسٹر شوگر 1 کھانے کا چمچ
نمک چٹکی بھر
ترکیب:
مالٹے یا موسمی میں سے جو بھی فروٹ لیں اس میں سے پہلے دو سلائس گارنش کرنے کے لیے الگ الگ کاٹ لیں پھر جوس نکالیں۔ نکلے ہوئے جوس میں پائن ایپل جوس، کسٹر شوگر اور نمک مکس کرکے ایک بار بلینڈ کرلیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔موسمی کے سلائس گارنش کریں۔ خوب ٹھنڈا کرکے یا آئس کیوبز ڈال کر پیش کریں۔

Posted on May 26, 2011