انڈے کے بسکٹ
اشیا:
میدہ ایک پاﺅ
مکھن 200گرام
چینی ایک پاﺅ
انڈے دوعدد
ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچہ
بیکنگ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچہ
دودھ آدھا کپ
ترکیب:
مکھن،چینی،انڈے،ونیلا ایسنس،بیکنگ پاﺅڈر اور میدے کو الگ الگ برتنوں میں حل کرکے ایک برتن میں اتنا پھینٹیں کہ جھاگ بن جائے۔اگر آمیزہ سخت ہو تو دودھ ملا دیں ورنہ نہ ملائیں۔اب اس مرکب کے ٹکڑے کاٹ کرکے لوہے کی ٹرے میں ڈال کر اوون میں جالی پر رکھ کر اوون 250ڈگری پر 25
منٹ تک بیک کریں۔
Posted on May 27, 2011
سماجی رابطہ