
بھاپ کی چانپ
اشیاء:
چانپ آٹھ عدد
ہرا دھنیا پاﺅ گڈی
سفید زیرہ پون چا ئے کا چمچ
ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
ڈبل رو ٹی کا چو را آدھی پیالی
اجینو موتو چھوٹا آدھا چمچہ
گھی چا ر کھا نے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
سرکہ ڈیڑھ بڑا چمچہ
ترکیب:
انڈے پھینٹ لیں ۔ثابت مصالحے پیس لیں ،جیسے ادرک ،لہسن،زیرہ،چانپوں پر پسا ہو امصالحہ، نمک،مرچ سمیت اچھی طرح لگا دیں اور اس کے بعد انہیں انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چو رے میں لپیٹ کر گھی میں تل لیں ۔اب ایک دیگچی میں بچا ہو ا گھی اور چا نپ ڈالیں اور ڈھکن بند کر کے چاروں طرف گوندھا آٹا لگا دیں ۔ ہلکی آنچ پر پر دم کے لئے رکھ دیں ۔
سماجی رابطہ