اشیاء:
$دال ماش # ایک پاؤ
$گوشت # آدھا کلو
$نمک اور سرخ مرچ# حسب ذائقہ
$گھی # ایک پا ؤ
$ادرک # آدھی چھٹانک
$لہسن# ایک گھٹی یا حسب ضرورت
$گرم مصالحہ # ایک چائے کا چمچہ(پسا ہو ا )
$سوکھا آلو بُخارا# چند دانے
$دہی # ایک پاؤ
ترکیب:
گوشت دھو کر دہی میں بھگودیں ?پھر دیگچی میں آدھ سیر پانی ڈال کر اس میں یہ مرکب ملا دیں ?
اس کے بعد نمک ،سرخ مرچ ،ہلدی ،لہسن اور پیاز پیس کر ڈالیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں ?گوشت ادھ گلا ہوجا ئے تو گھی ڈال کر خوب بھونیں ?بھوننے کے بعد دال نچوڑ کر ڈال دیں ?ادرک بھی کا ٹ کر ڈال دیں اور پانی کا چھینٹا دے کر بھونیں ?اس کے بعد پانی میں اتنا ڈالیں کہ دال گل جا ئے لیکن دانے ٹوٹنے نہ پائے?جب دال گل جا ئے اور گھی چھوڑ دے تو اتارلیں اور اوپر گرم مصالحہ اور ہرا دھنیہ چھڑک دیں?
نوٹ:گوشت سینے کا ہو تو اچھا ہے ،ہڈی والا گوشت ناپسند ہو تو مچھلی کا لے لیں?
دال گوشت
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ