ڈبل روٹی اور قیمہ کے کباب


اشیاء:
$گائے کا قیمہ # ایک کلو(باریک)
$ڈبل روٹی کے سلائس # چار عدد
$سویا ساس # چار کھانے کے چمچے
$سرکہ # ایک کھانے کا چمچہ
$کالی مرچ # ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
$ہرا دھنیا # حسب ضرورت(باریک کٹا ہوا )
$کارن فلور # ایک کھانے کا چمچہ
$انڈا # ایک عدد
$نمک # حسب ذائقہ
$تیل # ایک لیٹر

ترکیب:
سب سے پہلے قیمہ میں سلائس کو سرکہ اور سویا ساس میں چورا کرکے ملادیں اور قیمہ کو آٹے کی طرح گوندھیں? اس کے بعد باقی مصالحہ ملا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں پھر کباب بنا کر فرائی کرلیں?

Posted on Feb 16, 2011