گاجر گوشت
اشیاء:
گاجر ایک پاﺅ
گوشت آدھا کلو
گھی آدھا پاﺅ
پیاز دو عدد(درمیانی)
ادرک ،لہسن ایک کھانے کا چمچہ(پساہوا)
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
نمک حسب ذائقہ
کھوپرا ایک کھانے کا چمچہ(پسا ہوا )
ترکیب:
سب سے پہلے گاجر دھو کر چھیل لیں اور گول گول قتلوں کی شکل میں کا ٹ لیں ۔گوشت صاف کرکے اس کی بوٹیاں بنائیں پھر اسے دھولیں ۔پھر گوشت کو ادرک ،لہسن اور مرچ لگا کر رکھ دیں ۔اب ایک کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے کے چھوڑ دیں ۔جب گوشت گل جا ئے اور پانی خشک ہوجا ئے توکھوپراملا دیں ،اس کے بعد بھونیں ۔جب گاجر گل کر گوشت میںمل جا ئیں تو اسے دم لگائیں ۔
گاجر گوشت
Posted on Jun 11, 2011
گاجر گوشت
اشیاء:
$گاجر # ایک پاؤ
$گوشت # آدھا کلو
$گھی # آدھا پاؤ
$پیاز # دو عدد(درمیانی)
$ادرک ،لہسن# ایک کھانے کا چمچہ(پساہوا)
$سرخ مرچ# ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
$نمک # حسب ذائقہ
$کھوپرا # ایک کھانے کا چمچہ(پسا ہوا )
ترکیب:
سب سے پہلے گاجر دھو کر چھیل لیں اور گول گول قتلوں کی شکل میں کا ٹ لیں ?گوشت صاف کرکے اس کی بوٹیاں بنائیں پھر اسے دھولیں ?پھر گوشت کو ادرک ،لہسن اور مرچ لگا کر رکھ دیں ?اب ایک کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے کے چھوڑ دیں ?جب گوشت گل جا ئے اور پانی خشک ہوجا ئے توکھوپراملا دیں ،اس کے بعد بھونیں ?جب گاجر گل کر گوشت میںمل جا ئیں تو اسے دم لگائیں ?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ