گوشت اور مغز

اشیاء:

$گوشت# آدھا کلو
$مغز# آدھا کلو
$پیاز# چھوٹی دوگھٹی(کتری ہوئی)
$چینی# ایک چمچہ
$دھنیا# حسب ذائقہ(کتراہوا)
$کالی مرچ# حسب منشاء
$گن پاؤڈر ساس# تین کھانے کے چمچے
$سویا سوس# دو کھانے کے چمچے
$ویجٹیبل آئل# تین کھانے کے چمچے
$مکھن# تین کھانے کے چمچے



ترکیب:
مغز کوچار پانچ منٹ نیم جوش پانی میں ڈبودیں ?سویا سوس ،مرچیں ،چینی گوشت ملا دیں?آئل کو کڑاہی میں گرم کرکے پیاز ہلکی آنچ پر تلیں اور اس میں گوشت ڈال دیں?تین چار منٹ بعد چولہے سے اتار لیں ?کڑاہی میں آئل ،مکھن اور پاؤڈر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں?پھر ڈش میں نکال کرسلاد اوپر چھڑک دیں ?

Posted on Feb 16, 2011