اشیاء:
$گوشت # 3 کلو
$پیاز # 3 عدد
$ادرک # حسب منشاء (پسا ہوئی)
$کالی مرچ # حسب منشاء (پسی ہوئی)
$چینی # ایک کھانے کا چمچہ
$تیل # 4 کھانے کے چمچے
$کارن فلور # ایک چائے کا چمچہ
$چکن اسٹاک # 2 چمچے
$سویا سوس # 2کھانے کے چمچے
ترکیب:
گوشت ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں، پیاز باریک کتر لیں. فلور اور چکن کے اسٹاک کا آمیزہ اور تمام مصالحے ملادیں. دو تین گھنٹوں کے بعد کڑاہی میں تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کرکے پیاز ڈال دیں. دو تین منٹ بعد گوشت ڈال کر بھون لیں.
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ