اشیاء:
$گوشت # ایک کلو
$دہی # ایک پاؤ
$گھی # ایک پاؤ
$پیاز # ایک پاؤ
$لہسن # دو چائے کے چمچے(پسا ہو ا )
$ادرک # دو چا ئے کے چمچے(پسا ہو ا )
$ثابت لال مرچ # چھ عدد
$ہلدی # آدھا چا ئے کا چمچہ
$سفیدزیرہ # ایک چا ئے کا چمچہ
$ہری مرچ # پانچ عدد
$بڑی الائچی# چا ر عدد
$نمک # حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک پتیلی میں گھی گرم کریں ?زیرہ اور لا ل مرچ ڈال کر تل لیں ?اب صاف کر کے دھلا ہو گوشت ڈال دیں ?اب تمام مصالحے اور پھینٹی ہو ئی دہی ڈال کر خو ب بھون لیں ?جب گوشت بادامی رنگ کا ہو
جا ئے تو دھیمی آنچ کر دیں اور ایک کپ پانی ڈا ل کر دم دیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جا ئے ?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ