ریڈ کوکڈ بیف


اشیاء:
$ بڑا گوشت ران کا # ایک کلو
$گن پاؤڈر # دو چائے کے چمچے
$گارنی خوشبو # ایک چوتھی تھیلی

ترکیب:
ایک برتن میں 3/4 پانی میں بھرلیں اور اس میں گوشت ڈال کر تقریباََ دس منٹ تیز آنچ پر پکائیں? وقت پورا ہونے پر گوشت اس برتن میں سے نکال کر دوسری پتیلی میں ڈال کر اوپر سے گارنی خوشبو اور گن پاؤڈر ساس چھڑک دیں اور اوپر ڈھکنا لگا دیں?
اوون کو 4000ڈگری پر گرم کریں اور 30سے40 منٹ تک پتیلی اس میں رکھ دیں? پھراوون کی آنچ کو250ڈگری پر کریں?
اسی دوران ان پر45منٹ(پونا گھنٹہ) کے بعد گوشت کو پلٹتے رہیں? وقت پورا ہونے پر نکال کر ٹکڑے کرلیں اور اسی کے شوربے میں ڈال کر نوش فرمائیں?

Posted on Feb 16, 2011