روسٹ میٹ

اشیاء:

$گوشت # ایک کلو
$تیل # 4 چمچے
$سیاہ مرچ# حسب ذائقہ(پسی ہوئی)
$پارسلے # باریک کتری ہوئی
$لیموں کے ٹکڑے# حسب ضرورت

ترکیب:

گوشت پر آئل اور سیاہ مرچیں ملائیں اور پندرہ منٹ تک روسٹ کریں اور پھر چولہے سے اتار کر حسب ضرورت نمک لگائیں اور آئسٹر مچلیاں گوشت پر رکھ دیں? پانچ دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں? حتی کہ آسٹر کی رطوبت گاڑھی ہوجائے? پھر ان پر باریک کتری ہوئی پارسلے اور لیموں کے ٹکڑے ڈالیں?

Posted on Feb 16, 2011