اشیاء:
گوشت ایک کلو
تیل ۴ چمچے
سیاہ مرچ حسب ذائقہ(پسی ہوئی)
پارسلے باریک کتری ہوئی
لیموں کے ٹکڑے حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت میںآئل اور سیاہ مرچیںملائیںاور پندرہ منٹ تک روسٹ کریں اور پھر چولہے سے اتار کر حسب ضرورت نمک لگائیںاور آئسٹر مچلیاں گوشت پر رکھ دیں۔پانچ دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ حتی کہ آسٹر کی رطوبت گاڑھی ہوجائے۔ پھران پرباریک کتری ہوئی پارسلے اورلیموں کے ٹکڑے ڈالیں۔
Posted on Jun 27, 2011
سماجی رابطہ