اشیاء:
$ گوشت # آدھا کلو (بغیر ہڈی کے)
$ لونگ # 6 عدد
$ لہسن # 6 جوئے
$ کالی مرچ # 12 عدد
$ نمک # حسب ذائقہ
$ گھی # ایک پاؤ
ترکیب:
گوشت کے ٹکڑوں میں نمک ،لونگ لہسن کے جوئے ڈال کر پیس لیں? پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پا نی خشک ہوجائے? اب ایک فرائی پا ن میں گھی کڑائیں اور اس میں یہ ٹکڑے ڈال کر جلدی جلدی نکالتے جائیں لیکن رنگ ضرور بادامی ہوناچاہیئے? مگر سرخ نہ ہو? اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں اور ڈش میں ڈال کر سلاد یا ساس یا ٹماٹر کی میٹھی چٹنی کے ساتھ پیش کریں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ