اشیاء:
$چاول # آدھا کلو
$مٹر # آدھا کلو
$گھی # ایک پاؤ
$پیاز # آدھا کلو
$ادرک # ایک پاؤ
$لونگ # 6 عدد
$دار چینی # ایک ٹکڑا
$بڑی الائچی # 3 عدد
$نمک # حسبِ ضرورت
$کالی مرچ # حسبِ ضرورت
$سیاہ زیرہ # حسبِ ضرورت
ترکیب:
درمیانہ سائز کی ایک پیاز کاٹ کر گھی میں ہلکی آنچ پر بادامی رنگ میں تل لیں? اب اس میں ایک باریک کٹی ہوئی ادرک، لونگ، دارچینی، اور بڑی الائچیاں کھول کر ڈال دیں ? ساتھ ہی مٹر کے دانے بھی شامل کر دیں? تھوڑا بھوننے کے بعد اس میں پانی شامل کر دیں? پانی کی مقدار خاصی ہونی چاہئے تاکہ مٹر گلنے کے باوجود آدھا لیٹر کے قریب پانی بچ جائے? مٹر گل جائیں تو ان میں چاول نتھار کر ڈال دیں (چاول کم از کم نصف گھنٹہ پہلے بھگو لیں) چاول میں ایک کَنی رہ جائے اور پانی خشک ہو جائے تو دم پر لگا دیں? دم دینے سے قبل اس میں پسی ہوئی کالی مرچ اور سفید زیرہ ڈالنا نا بھولئے?
دس سے پندرہ منٹ میں نہایت مزیدار پلاؤ تیار ہو گا?
مٹر پلاؤ
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ