آم کی پوریاں
اشیاء:
میدہ ایک پاﺅ
گھی آدھی چھٹانک
آم کا گودا 2کھانے کے چمچے
چینی 3کھانے کے چمچے
ترکیب:
میدہ گھی میں تل لیں اورآم کے گودے میں گوندھ کر سخت کرلیں۔پھر ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بناکر ان کی پوریاں بیل لیں۔کڑاہی میں گھی گرم کرکے اس میں پوریاں تل لیں،خستہ اور مزیدار آم کی پوریاں تیار ہیں۔
Posted on May 27, 2011
سماجی رابطہ