بادام کی پڈنگ


اشیاء:
$بادام کی گری # 2 کلو(پسی ہوئی)
$پانی # 2 کپ
$چینی # 4 چمچے کھانے کے
$دودھ # ایک پیالی
$جلاٹین # ایک تھیلی
$بادام کا ایسنس # آدھا چائے کا چمچہ

ترکیب:
باداموں کو باریک کاٹ کر پانی کی لئی بنالیں،پھر کپڑے میں چھان لیں. کسی برتن میں چینی ڈال کر ملادیں. دودھ کو کڑاہی میں گرم کرکے باداموں کا مرکب ملائیں اور جلاٹیں کو گھول دیں. پھر باداموں کا ایسنس بھی ملائیں. آہستہ آہستہ تمام اشیاءکو یکجاں کردیں. چند منٹ بعد تھال میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے پر فریج میں جمنے دیں . پھر ٹکڑے کاٹ لیں. جوس کے ساتھ پیش کریں.

Posted on Feb 16, 2011