آلو کی میٹھی پوری

آلو کی میٹھی پوری
اشیاء:
آلو(بڑے) ایک پاﺅ
میدہ ایک پاﺅ
شکر ایک پاﺅ
گھی حسب ضرورت
دودھ حسب ضرورت
زغفران ایک ماشہ
ترکیب:
آلو کو خوب اُبال کر چھلکا الگ کرکے سِل پر باریک پیس کر میدہ ملا لیں، پھر اس میں شکر کے قدرے گھی ملاکر دودھ کے چھینٹوں سے گوندھئے۔ آگر خالص زغفران نہ مل سکے تو کیوڑہ اور گلاب کا عرق شامل کرلیں۔ میدا کافی سخت رہنا چاہئے۔ جیسا کہ پوریوں کا رہتا ہے۔ آلو پیسنے کے بعد ذرا دیر کے لئے کسی سینی یا کشادہ برتن میں پھیلادیں تاکہ ان میں نمی نہ رہے۔ آلو کی میٹھی پوریاں تیارہیں۔

Posted on May 27, 2011