اشیاء:
$بادام # ایک پاؤ
$دودھ # ایک لیٹر
$چینی# ایک پاؤ
$زغفران # 2ماشہ
$چھوٹی الائچی # 6عدد
$پستے # ایک چھٹانک
$کیوڑہ # ایک چائے کا چمچہ
$عرق گلاب# ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
بادام کی گریاںایک گھنٹے کے لئے پانی میں بھگودیں?پھر انہیں آدھا پاؤ دودھ اور تھوڑے سے پانی میں ملا کر پسی ہوئی الائچی بھی ڈال دیں اور پون گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکنے دیں?باقی دودھ ڈالتے ہوئے مرکب کو برابر چلاتے رہیں تاکہ یہ لگنے نہ پائے?جب گاڑھا ہوجائے تو چولہے سے اتار کر عرق گلاب چھڑکئےے اور پستے بادام کی ہوائیاں چھڑک دیں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ