
چاکلیٹ کیک
اشیاء:
میدہ ایک کپ
چینی 3کھانے کے چمچے
بٹر ملک آدھا کپ
پانی آدھا کپ
بیکنگ پاﺅڈر آدھا چائے کا چمچہ
نمک 2چٹکی
بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچہ
ونیلا ایسنس 3قطرے
پگھلی ہوئی چاکلیٹ 2اونس(بغیر شکر کے)
انڈہ ایک عدد
ترکیب:
تمام اشیاءکو یک جان کرکے اچھی طرح پھینٹیں۔پھر گھی لگے سانچے میں میدہ چھڑک کر یہ آمیزہ ڈالیں اور پھر300ڈگری پر اوون میں آدھا گھنٹہ بیک کریں۔وقت پورا ہونے پر نکال کر ٹھنڈا کرلیں اور چائے کے ساتھ نوش فرمائیں۔
سماجی رابطہ