اشیاء:
$گاجر # 1000گرام
$دودھ # دو لیٹر
$چاول # 60گرام
$چینی # حسب ذائقہ
$گھی # 125گرام
$الائچی سبز # آٹھ یا دس عدد
$کیوڑہ # 60ملی لیٹر
$چاندی کے ورق # حسب ضرورت
$بادام # 60گرام
ترکیب:
گاجروں کو چھیل کر ان میں سے گھٹلی نکال دیں اور کدو کش کرلیں? دودھ کو ایک پتیلی میں چڑھائیں اور ایک جوش آنے پر اس میں گاجر اور پہلے سے بھیگے ہوئے چاول ایک ساتھ ڈال دیں اور آنچ ہلکی کردیں? کوئی گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کے بعد دیکھیں کہ گاجر گل گئی ہے اور دودھ خشک ہوکر اندازے کے مطابق رہ گیا ہے ہے تو اس میں چینی اور گھی ایک ساتھ شامل کریںاور چمچے سے خوب حل کریں تاکہ گھٹ کر کھیر کی شکل ہوجائے، اب اس میں الائچی پیس کر اور کیوڑہ ڈال دیںاور نیچے اتار لیں اور ڈش میں نکال لیں?مٹی کے برتنوں یا پلیٹوں میں ڈال دیں? آپ کو پسند ہو تو اوپر بادام کاٹ کر ڈال دیں اور ورق لگا کر پیش کریں?
گجریلا
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ