کیلے کی کھیر

کیلے کی کھیر
اشیاء:
کیلے چھ عدد
دودھ دو لیٹر
چینی تین پاﺅ
بادام آدھی چھٹانک
پستے آدھی چھٹانک
کیوڑہ ایک کھانے کا چمچہ

ترکیب:
کیلے کی کھیر تیار کرنا نہایت آسان ہے۔اس کے لیے آپ سب سے پہلے دودھ کو اُبالادے کر کیلے کے چھلکے اتار کر اس کا گوداڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔جب یہ خوب گاڑھا ہونے لگے تو اس میں چینی ملا کر خوب اچھی طرح ہلائیے۔اب اس پر ابلے ہوئے بادام اور پستے کی کترنیں ڈال کرعرق کیوڑہ ملادیں۔مزیدار کیلے کی کھیر تیار ہے۔

phoolon ne amrit ka jaam bheja hai,
sooraj ne gagan se salam bheja hai,
mubarak ho aapko naya janam din,
tahe dil se humne ye paigaam bheja hai

Posted on Jun 13, 2011