کھجور اور ناریل بولز
اشیاء:
کھجور 1 پاﺅ
دودھ 1/2کپ
آئسنگ شوگر 2 کھانے کے چمچ
ناریل 3/4کپ
مکھن 1 کھانے کا چمچ
ٹوتھ پک حسب ضرورت
ترکیب:
کھجور کو دودھ میں دو گھنٹہ بھگو کر رکھ دیں لیکن پہلے کھجور سے بیج الگ کرلیں۔ اب کھجوروں کو اچھی طرح میش کرلیں ساتھ آئسنگ شوگر اور مکھن بھی ملالیں ۔ اب چھوٹے سائز کے بولز بنالیں اور ناریل لگادیں اور اس کے بیچ میں ٹوتھ پک لگا کر گارنش کرکے سرو کریں۔
Posted on May 18, 2011
سماجی رابطہ